مرنے کو

( مَرْنے کو )
{ مَر + نے + کو (ومجہول) }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - آمادۂ مرگ، مرنے پر مستعد، قریب مرگ، گور کنارے، قبر میں پاؤں لٹکائے۔