فارسی مصدر'چمیدن' سے صیغہ فعل امر 'چم' کے ساتھ 'ن' بطور لاحقۂ ظرف لگانے سے 'چمن' بنا۔ فارسی ہی سے مصدر 'آراستن' سے صیغہ فعل امر 'آرا' لگانے سے اردو مرکب 'چمن آرا' بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٢٤ء کو "دیوان مصحفی (انتخاب رام پور)" میں مستعمل ملتا ہے۔