مروجہ طور

( مُرَوَّجَہ طَور )
{ مُرَوْ + وَجَہ + طَور (ولین) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مروجہ طرز، مقبول عام روش، جاری یا رائج انداز۔