مست کن

( مَسْت کُن )
{ مَسْت + کُن }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مست کرنے والا، نشے کی کیفیت پیدا کرنے والا، مدہوش کرنے والا۔