مست نگاہ

( مَسْت نِگاہ )
{ مَسْت + نِگاہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نشیلی نگاہ، مسرور کر دینے والی نظر۔