مست ہاتھی

( مَسْت ہاتھی )
{ مَسْت + ہا + تھی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ہاتھی جو مستی میں دیوانہ ہو (اس حالت میں یہ بہت خطرناک ہوتا ہے)۔