٢ - حقہ کا سرپوش، چلم کا گھیر یا اوپر کا پھیلا ہوا حصہ جس میں آگ رکھی جاتی ہے۔ (ان معنوں میں چنبل بضم چ بھی بولتے ہیں)، چنبر۔
"ملازم پیچوان لے کر حاضر ہو گیا جس کی فرشی نقرئی تھی . اور چنبل کے چاروں طرف چاندی کی زنجیریں لٹک رہی تھیں۔"
( ١٩٦٣ء، دلی کی شام، ٢٤٧ )