سویٹر

( سُوَیٹَر )
{ سُوے (ی لین) + ٹَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اُون یا موٹے سوت کا بنا ہوا بنیان۔
  • Sweater