سویلین

( سِویلْیَن )
{ سِویل + یَن }
( انگریزی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - سول کے متعلق، شہری، ملکی نظم و نسق، مال، دیوانی فوج داری محکموں سے متعلق۔
  • Civilian