سویمبر

( سُویمْبَر )
{ سُویم (ی مجہول) + بَر }
( ہندی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (ہند) زمانہ قدیم میں ہندوؤں کی ایک رسم جس میں بھری مجلس میں اپنی پسند کے شخص کو مالا پہنا کر لڑکی اپنے شوہر کا انتخاب خود کرتی ہے۔
  • A girl's selecting a husband for herself