سہ برگہ

( سِہ بَرْگَہ )
{ سِہ + بَر + گَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) تین پنکھڑیوں والا ایک پھول، تین پنکھڑیوں والے ایک پھول کا نام، تپتیا۔