سہ بیستی

( سِہ بِیسْتی )
{ سِہ (کسرہ س مجہول) + بِیس + تی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مغلیہ عہد کا ایک منصب، اس منصب دار کو مقررہ سازوسامان مہیا کرنا اور رکھنا پڑتا تھا۔