سہ پٹنی

( سِہ پَٹْنی )
{ سِہ + پَٹ + نی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کاشت کاری) کسی اراضی یا کھیت کا وہ حصہ جو مقررہ لگان پر دوپٹنی دار سے حاصل ہوا ہو یعنی زمیندار سے دوامی لگان پر ملی ہوئی اراضی یا کھیت پٹنی، اس کا کچھ حصہ درپٹنی کا کچھ حصہ سہ پٹنی کہلاتا ہے۔