سہ پر

( سِہ پَر )
{ سِہ + پَر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جس میں تین پر لگے ہوں، تیر کی تعریف۔