مزید فیہ

( مَزید فِیہ )
{ مَزِید + فِیہ (کسرہ مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بڑھایا ہوا، زیادہ کیا گیا، زیادہ کیا ہوا۔