مزید مال

( مَزِید مال )
{ مَزِید + مال }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مستعمل چیز، وہ شے جو استعمال ہونے کے بعد زائد اور فاضل شے کے طور پر پڑی ہو۔