سنسکرت زبان کے لفظ 'چنگ + کہ' سے ماخوذ اردو میں 'چنگا' کے ساتھ ہندی زبان کا لفظ 'بھلا' لگانے سے اردو مرکب 'چنگا بھلا' بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٧٩٠ء کو "ترجمۂ قرآن، عبدالقادر" میں مستعمل ملتا ہے۔