مساج

( مَساج )
{ مَساج }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ہاتھوں سے جسم کو ملنا یا سہلانا، مشت مال، جسم کی مالش۔