مسافت کشیدہ

( مَسافَت کَشِیدَہ )
{ مَسا + فَت + کَشی + دَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس نے دوری کھینچی ہو، فاصلہ برداشت کیا ہو، سفر سے نڈھال، تھکا ہارا، ورماندہ۔