مست پیالا

( مَسْت پِیالا )
{ مَسْت + پِیا + لا }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نشے کا پیالہ، شراب کا جام۔