مست چمان

( مَسْت چَمان )
{ مَسْت + چَمان }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نازونشے میں چلنے والا؛ (مجازاً) شرابی، معشوق۔