مزائل

( مِزائِل )
{ مِزا + اِل }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (حرب) ایک قسم کا تباہ کن ہتھیار جو لانچر یا کسی اور تکنیک کے ذریعے کسی مخصوص ہدف پر گرایا جاتا ہے۔