مزمل

( مُزَمِّل )
{ مُزَم + مِل }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - قرآن مجید کی 73ویں سورت المزمل۔
صفت ذاتی
١ - چادر میں لپٹا ہوا، اپنے آپ کو کپڑے سے ڈھانپنے والا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ایک خطاب۔