مزارع قدیمی

( مُزارعِ قَدِیمی )
{ مُزار + عے + قَدِی + می }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کاشت کاری) جو کاشت کا قدیم سے چلا آتا ہو۔