مزدور پٹی

( مُزْدُور پَٹّی )
{ مُزْ + دُور + پَٹ + ٹی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ محصول جو صرف دن کے اوقات میں کام کرنے والے مزدوروں پر عائد ہوتا ہے۔