مزاحیہ اداکاری

( مِزاحِیَہ اَداکاری )
{ مِزا + حِیَہ + اَدا + کا + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فلم) ہنسی مذاق پر مشتمل کردار ادا کرنا، ظریفانہ کردار کرنا۔