سنسکرت زبان کے لفظ 'چتوار' سے ماخوذ لفظ 'چال (چار)' سے 'چالیس' بنا۔ اور سنسکرت کے لفظ 'چو' کے مرکب سے 'چوالیس' بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٧٣ء کو "مطلع العجائب (ترجمہ)" میں مستعمل ملتا ہے۔