مزاحمت احتکاکی

( مُزاحَمَت اِحْتِکاکی )
{ مُزا + حَمَت + اِح + تِکا + کی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ مزاحمت جو رگڑ سے پیدا ہو یا متحرک کی جائے۔