مزاحمت بالارادہ

( مُزاحَمَت بِالْاِرادَہ )
{ مُزا + حَمَت + بِل (ا غیر ملفوظ) + اِرا + دَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) روک ٹوک جو عملاً اور ارادے سے ہو۔