مزاحمت پیما

( مُزاحَمَت پَیما )
{ مُزا + حَمَت + پَے (ی لین) + ما }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (برقیات) برقی مزاحمت کی اکائی ناپنے کا آلہ، اوم پیما، مزاحم پیما۔