مزاحم پیما

( مُزاحِم پَیما )
{ مُزا + حِم + پَے (ی لین) + ما }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (برقیات) برقی مزاحمت کی اکائی ناپنے کا آلہ، اوم پیما۔