مزاح گوئی

( مِزاح گوئی )
{ مِزاح + گو (مجہول) + ای }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مزاحیہ شاعری کرنا، شاعری میں طنزو مزاح کو اپنانا۔