مزاج نامہ

( مِزاج نامَہ )
{ مِزاج + نا + مَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ تحریر جس میں کسی کی طبیعت یا جوہر کا حال درج ہو۔