سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
مزاج عصبی
(
مِزاجِ عَصَبی
)
{ مِزا + جے + عَصَبی }
(
عربی
)
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
١ - (طب) وہ مزاج جس میں عصبیت غالب ہو، ایسے مزاج والا شخص خوش خلق، ذکی اور فہیم ہوتا ہے اور اس کے خیالات و حرکات میں چستی ہوتی ہے۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر