سیوتی

( سیوتی )
{ سیو (ی مجہول) + تی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک پھول اور اس کے پودے کا نام گل داؤودی، پھول سفید؛ زعفرانی؛ زرد اور صندلی مائل رنگ کے خوشبودار ہوتے ہیں، پھول گیندے اور گلاب کی طرح ہوتے ہیں، پنکھڑیاں خاصی لمبی ہوتی ہیں۔ جنگلی پودا خاردار ہوتا ہے، گل نسرین ونسترن۔
  • A White rose