سیت دکھ

( سِیت دُکھ )
{ سِیت + دُکھ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گھوڑے کی ایک بیماری کا نام جو بلغم کے غلبے کی وجہ سے ہو جاتی ہے۔