شاخ بریدہ

( شاخ بُرِیدَہ )
{ شاخ + بُری + دَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - سینگ کٹا، جس کے سینگ کاٹ دئیے گئے ہوں۔