شاخ تراشی

( شاخ تَراشی )
{ شاخ + تَرا + شی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پودوں کو کاٹ چھانٹ کر کے درست کرنے کا کام، پیراستگی کا عمل۔