سیلان الاذن

( سَیلانُ الْاُذُن )
{ سَے (ی لین) + لا + نُل (ا غیر ملفوظ) + اُذُن }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) کارہ کی بیماری، کان کا بہنا۔