سیلان خون

( سَیلانِ خُون )
{ سَے (ی لین) + لا + نے + خُون }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) ایک بیماری جس میں خون جسم کے کسی طبعی یا غیر طبعی منقد (گزرگاہ) سے بکثرت بہتا ہے، نذف مفرط، جریانِ خون۔