سیلابی مٹی

( سَیلابی مِٹّی )
{ سَے (ی لین) + لا + بی + مِٹ + ٹی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ مٹی، ریت وغیرہ جو سیلاب کے ذریعے سے آ کر جمع ہو گئی ہو، دریا برآمد۔