سیلابی نہر

( سَیلابی نَہْر )
{ سَے (ی لین) + لا + بی + نَہْر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کاشت کاری) وہ نہر جو سیلاب کی تباہ کاریوں کو کم کرنے یا کھیتوں کو سیراب کرنے کے لیے عارضی طور پر نکالی جاتی ہے۔