سیکولرازم

( سَیکُولَرْاِزْم )
{ سَے (ی لین) + کُو + لَر + اِزْم }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لاذہنیت، مذہبی عقیدے سے بریت، ایسا نظریۂ حیات جو عقاید کی مداخلت سے پاک ہو۔