سکھا پڑھا

( سِکھا پَڑھا )
{ سِکھا + پَڑھا }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - تعلیم یافتہ، وہ جسے لکھا پڑھا کر ہوشیار کر دیا گیا ہو، چالاک، تربیت یافتہ۔