سیلا

( سیلا )
{ سے + لا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چاول کی ایک قسم، وہ چاول جو دھانوں کو ابال کر سکھانے کے بعد نکالتے ہیں۔