سیکورٹی کونسل

( سِیکورْٹی کَونْسِل )
{ سی + کور (و مجہول) + ٹی + کَون (و لین) + سِل }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اقوام متحدہ کا ایک ادارہ جو دنیا بھر کی سلامتی اور حفاظت کے لیے کام کرتا ہے۔