سیکنڈ ایر

( سَیکَنْڈ اِیَر )
{ سَے (ی لین) + کَنْڈ (ن غنہ) + اِیَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - یونیورسٹی یا کالج میں ڈگری کلاسوں کی پڑھائی کا دوسرا سال۔