سیف زبان

( سَیف زُبان )
{ سَیف (ی لین) + زُبان }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ شخص جس کے کلام میں اثر ہو، جس کی بات میں تاثیر ہو، ایسا شخص جس کی کہی ہوئی بات پوری ہوتی ہے۔