سیف زبانی

( سَیف زُبانی )
{ سَیف (ی لین) + زُبا + نی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - زبان کا تلوار کی طرح چلنا، زبان میں تلوار کا سا اثر ہونا، سیف زبان ہونا، سیف زبان کی خاصیت۔