سیفٹی پن

( سیفْٹی پِن )
{ سیف (ی مجہول) + ٹی + پِن }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کنڈی یا کھٹکے دار بند سیفٹی، سوئی جس میں نوک بچاؤ کا اہتمام ہو، کانٹا، محفوظ پن، اس کے استعمالات اور شکلیں مختلف ہوتی ہیں۔